Khwab Main Passo Kapray Se Juda Karna Ya Dekhna


جلاد کو قتل کرتے دیکھنا اگر اپنے تئیں قتل ہوتا دیکھے تو رنج و غم سے نجات پائے اگر قرض دار ہو تو فراغت پائے بیمار ہوتو صحت پائے عاشق ہو تو معشوق پائے
چٹنی ترش کھانا بیماری یا مصیبت میں مبتلا ہو
چکور مادہ دیکھنا خوبصورت عورت یا خوش جمال کنیز حاصل ہو
چنبیلی کا پودا دیکھنا غلام یا کنیز فرار ہو تکلیف بے شمار ہو دل بیقرار ہو
چینی کا برتن ٹوٹنا نقصان اٹھائے عورت پاکیزہ سے مفارقت ہو
حکم پانا نوکریا خادم ہو کسی کا مرہون منت ہوجائے