Khwab Main Patthay Dekhna


خربوزے دیکھنا اگر زیادہ دیکھے تو غم و اندوہ میں مبتلا ہو
خوانچہ دیکھنا مال و نعمت پانے کی نشانی ہے راحت ہاتھ آتی ہے
دار چینی خریدنا خیروبرکت کا موجب ہو
درخت خار دار دیکھنا بیماری ونکبت ہو فلاکت رنج وغم زیادہ ہو
دروازہ چمکتا دیکھنا سخاوت اختیار کرے مشہور ہو عزت و شہرت حاصل کرے
دق کرنا گناہوں میں مبتلا ہو بدنام ہو بیوی جفا اختیار کر