Khwab Main Phatkari Dekhna


سورۃ الطارق پڑھنا فرزند صالح پیدا ہو جس سے دل خوش ہو
حضرت حواؑ کو دیکھنا مال ودولت پائے عمر دراز ہو دولت و رزق میں ترقی ہو
حضرت جبرائیلؑ کو غصہ میں دیکھنا غم و اندوہ میں مبتلا ہو کسی آسمانی بلا میں گرفتار ہو بد نام ہو اور عیش و عشرت میں حصہ لینے کی کوشش کرے مگر بد نام ہو اور اسلام سے بے بہرہ رہے بروں کی صحبت حاصل کرے