Khwab Main Piyasa Apnay Ko Dekhna


قصاب دیکھنا تنگ حالی اور ویرانی سے پریشان ہو
قند کا ڈھیر خریدنا مال و متال حاصل کرے مقصد پورا ہو
کاغذ پانا یا خریدنا علم سے تعبیر ہے تعلیم حاصل کرے کاروبار میں ترقی ہو
کتے کا اپنے اوپر بھونکنا کمینوں کی بات سے ملال ہو سزا دہی پر آمادہ ہو تردد میں پڑے
کعبہ شریف دیکھنا بزرگی اور پرہیزگاری پائے میراث مراتب علم و حلم و حکومت پائے
کودتا اپنے تئیں دیکھنا تبدیلی حالت سے تعبیر ہے اگر گندی جگہ سے صاف جگہ پر کودے تو ترقی پائے عزت ہو کام میں برکت ہو گناہوں سے توبہ کرے