Related Post:
Khwab mein Aab Khana Dekhna
BySamiaKhwab Mein Pani Ka Ghar Dekhne Ki Tabeer Hazrat ibn e sireen rahmatullah alaihi ne farmaya hai, agar koi khwab kay andar pani ka ghar banae to daleel hai keh duniya kay maal par harees aur raghab hoga aur mal se kuch kharch na karna chahega, ehlay tabeer ne bayan kia hai keh us ko…
Leave a Reply Cancel reply
You must be logged in to post a comment.

میں نے خواب میں دیکھا کہ ایک شخص جسے میں جانتی ہوں وہ 2 یا شاید 3 سانپ کو مارتا ہے لیکن کچھ وقت کے بعد ان میں سے ایک سانپ زندہ ہو جاتا ہے اور ایک انجان شخص پر حملہ کر دیتا ہے.
میں نے خواب میں دیکھا کہ ایک شخص جسے میں جانتی ہوں وہ 2 یا شاید 3 سانپ کو مارتا ہے لیکن کچھ وقت کے بعد ان میں سے ایک سانپ زندہ ہو جاتا ہے اور ایک انجان شخص پر حملہ کر دیتا ہے.
مجھے اس کی تعبیر بتا دیں. شکریہ
میں نے خواب میں دیکھا کے ایک رینگنے والاکیڑاہے کسی نے میرے گلے میں موتیوں کی مالا ڈالی اور وہی کیڑا مالا کا جھگ سے سانپ بن گیا جو پورا جھاگ کا اور اسکا سر گولڈن ہے اور دو منہ ہیں اور اس سانپ کے زریعے کویٔ مجھ سے بات کر رہا جب میں نے ہٹانا چاہا تو ڈسنے کی کوشش کی اتنے میں میں اٹھ گیٔ