Khwab Main Taboot Apna Dekhna


شہر پرامن با رونق دیکھنا دین و دنیا کی صلاحیت حاصل ہو آرام و چین سکون زیادہ ہو
صالح شخص دیکھنا پرہیزگاری کی طرف راغب ہو نیک دیندار خدا ترس ہو
صمغ عربی گوند سے کچھ جوڑنا اپنے روپے میں کسی کا روپیہ جذب کرے سٹہ بازی کرے معمہ پائے
ضعف آنکھ کو پڑنا دین میں کمزوری کا باعث ہے
طعام پھیکا کھانا اولاد کا غم کھائے زندگی تلخ گزرے
طوفان میں گھر جانا ایسی مصیبت ناگہان میں گرفتار ہو جس سے سخت پریشان ہو