Khwab Main Tarazu Ko Dekhna


دھواں اڑتا ہوا دیکھنا وباء بلا سے لوگ نجات پائیں یا حاکم ظالم سے خلاصی ہو
دیوار کھوکھلی بنانا عالم ہو مگر ریاکاری شیوہ اختیار کرے
ڈوبنا دریا میں بادشاہ وقت کے ہاتھوں ہلاک یا قید ہو
ڈگڈگی سے مجمع اکٹھا کرنا دلی مقاصد پورے کرے کامیابی کا باعث ہے مگر بےعزت ہو
ذکر سست دیکھنا بیٹا بیماری میں مبتلا ہو باعث رنج ہے
شرم نہ کرنا بے ایمان بے دین ہو ذلیل و خوار اور عاقبت خراب ہو