Khwab Mein Aab Chah Dekhna
:آب چاہ دیکھنا
.فکر و اندیشہ لاحق ہو، مبتلاۓ رنج ہو، خلائق سے خائف ہو
:آب چاہ دیکھنا
.فکر و اندیشہ لاحق ہو، مبتلاۓ رنج ہو، خلائق سے خائف ہو
بلبل پکڑنا خوش خلق ہر دلعزیز اور بزرگی کی دلیل ہے، آرام وراحت پائے
سورۃ آل عمران پڑھنا قرض سے خلاصی پائے لوگوں میں عزت و بزرگی حاصل ہو
:بت پوجنا .مجرم یا مشرک ہو،دین میں فساد پیدا کرے بد نام ہو
سورۃ فاطر پڑھنا دنیا میں شاد کام ہو اور عاقبت بخیر ہو
:اوپر چڑھنا یا جانا پہاڑ یا چھت یا کسی بلند مقام پر چڑھنا کامیابی کی دلیل ہے،عزت وبزرگی پاۓ،بلند مرتبہ ہو،باعث خوشی ہو
ہاتھ دشمن کا چومنا رفع خصومت ونزاع ہو مسرت و راحت ہاتھ آئے