Khwab Mein Aabgina Dekhna
:آب گینہ دیکھنا
درازی عمر،حصول خوشی وعیش ونعمت غیر مترقبہ ملے، بیمار ہو تو شفا پاۓ
:آب گینہ دیکھنا
درازی عمر،حصول خوشی وعیش ونعمت غیر مترقبہ ملے، بیمار ہو تو شفا پاۓ
مسواک تمام دانتوں میں کرنا تمام عزیزواقارب سے صلح رحمی سے پیش آئے یا نیکی کرے
:آسمان سفید دیکھنا .دنیا میں وبا پھیلے
مولی دیکھنا یا کھانا رنج و غم میں مبتلا ہو اگر بمعہ پتوں کے دیکھے تو کسی حد تک اچھا ہے
:آلتدارعورت آپ کو دیکھنا .اگر حاملہ ہو تو لڑکا جنے اور سردارقبیلہ ہو، اگر حاملہ نہ ہو تو بانجھ ہو
مدرسہ میں پڑھنا رشدوہدایت پائے معلومات میں اضافہ ہو
:آہو کو مارنا .عورت کی ہلاکت کا سبب ہو، گھر ویران ہو