Khwab Mein Aabla Safaid Dekhna
:آبلہ سفید دیکھنا
،زیادتی مال اور تجارت میں نفع ہو
.دلی مراد پوری ہو،شادی جلد ہو جاۓ،اولاد پیدا ہو
:آبلہ سفید دیکھنا
،زیادتی مال اور تجارت میں نفع ہو
.دلی مراد پوری ہو،شادی جلد ہو جاۓ،اولاد پیدا ہو
شراب خریدنا یا بیچنا فتنہ و فساد میں شامل ہوبے دین بدمعاش کامل ہو
سیب ترش دیکھنا برائی کا مرتکب ہو رنج والم پائے مصیبت آئے
سینہ کشادہ دیکھنا جوانمردی و شجاعت سے نیک نام ہو ہمت و جرات کا پتلا ہو
سنبہ دیکھنا یا خریدنا فرزند سے تعبیر ہے اگر خرید کر گھر لائے تو فرزند پیدا ہو
سونٹھ کھانا پریشانی زیادہ ہو کاروبار میں تنزلت آئے
سیر کرنا آرام و راحت پانے کی دلیل ہے