Khwab Mein Aabshoor Dekhna
:آبشور دیکھنا
غم و اندیشہ سے بےقرار ہو، دشمن سے بےخبر ہو
:آبشور دیکھنا
غم و اندیشہ سے بےقرار ہو، دشمن سے بےخبر ہو
دوشالہ خیرات کرنا بزرگ دین ہو سخاوت اختیار کرے نیک نام ہو
:تنور دیکھنا .بزرگ اور حاکم ہونے کی نشانی ہے
درویش بن کے بھیک مانگنا خیرو برکت اور زیادتی رزق کا باعث ہے دلی مراد پوری ہو
:تیتر کا گوشت کھانا .عورت کا مال کھائے یا مال حرام پائے
دعوت قبول کرنا کاروبار وسیع ہو دولت و نعمت پائے خوشخبری ملے
:تاج دیکھنا .مرد دیکھے تو عزت و توقیر حاصل ہو عورت دیکھے تو شوہر پائے