Khwab Mein Aag Ya Atish Dekhna
:آگ یا آتش دیکھنا
.عورت مالدار صاحب حشمت پاے یا بارش ہو جس سے خوشحالی ہو
:آگ یا آتش دیکھنا
.عورت مالدار صاحب حشمت پاے یا بارش ہو جس سے خوشحالی ہو
زلزلہ گھر میں دیکھنا اہل خانہ مصیبت میں گرفتار ہوں گناہوں سے توبہ کرے
زندان میں قید دیکھنا کسی آفت میں گرفتار ہو سخت حیران و لاچار ہو
زخم دیکھنا رنج و غم اور تکلیف اٹھائے اگرپیپ دیکھے تو مال حرام پائے
راہزن کو ہلاک کرنا مکرو فریب سے آگاہ ہو مکاروں اور دشمنوں سے کنارہ کش ہو
اہٹ ویران دیکھنا فکر و اندیشہ میں مبتلا ہو اگر جھانکے تو مصیبت یا موت آئے
رنگ نیلا کا کپڑا پہننا مرد پہنے تو ہلاکت پائے عورت پہنے تو دولت و عزت سے سرفراز ہو