Khwab Mein Aalocha Dekhna
:آلوچہ دیکھنا
.نیک ہونے کی علامت ہے دولت مند ہو، نیا کام شروع کرے
:آلوچہ دیکھنا
.نیک ہونے کی علامت ہے دولت مند ہو، نیا کام شروع کرے
ذبح حرام جانور دیکھنا بدنیت بد چلن بدکردار ہو حرام خور اور راہزن ہو
راجہ کو کچھ بانٹتے دیکھنا سلطنت کی طرف سے پبلک آرام پائے ترقی رزق و راحت ہو فرحت ہو
رسی جلتے دیکھنا عزت و مرتبہ بلند ہو دل خورسند ہو
رو میں بہنا سخت دشمن یا ظالم بادشاہ سے واسطہ پڑے غیبی فتنہ میں پھنسے
ریچھ دیکھنا مصیبت میں گرفتار ہو یا بیمار ہو مگر جلدی رہائی پائے
:بندر جھپٹتے دیکھنا .سخت آفت آئے بیماری میں مبتلا ہو