Khwab Mein Aandhi Mein Apne Aapko Girftar Dekhna
:آندھی میں اپنے آپ کو گرفتار دیکھنا
.کسی سخت مصیبت میں گرفتار ہو،رنج وبلا میں مبتلا یا قید ہوجائے جس سے تکلیف اٹھائے
:آندھی میں اپنے آپ کو گرفتار دیکھنا
.کسی سخت مصیبت میں گرفتار ہو،رنج وبلا میں مبتلا یا قید ہوجائے جس سے تکلیف اٹھائے
گھوڑا بلق دیکھنا دلاور مشہور ہو جرات وبہادری میں نامور ہو
گوشوارہ دیکھنا نفع تجارت ہو یا افسر فوج و قوم ہو بگڑا کام بن جائے
:پوستین بکری کی دیکھنا .دولت مند عورت ملے کاروبار میں ترقی ہو
لکھنا خط کا جس کی طرف سے لکھے اس سے دولت پائےیا مقصد حاصل ہو
ماتم امامین کا کرنا تہی دستی تنگی رزق کا باعث ہے مصیبت میں پھنسے
:پیاس پر پانی پینا .گناہوں میں مبتلا ہو آخر کار توبہ کرے