Khwab Mein Aankhein Roshan Dekhna
:آنکھیں روشن دیکھنا
.کسی بزرگ سے فیض ہو متقی وپرہیزگارہوعقابت نیک ہو
:آنکھیں روشن دیکھنا
.کسی بزرگ سے فیض ہو متقی وپرہیزگارہوعقابت نیک ہو
:آزاد ہوتا دیکھنا .قید ہو تو رہائی پائے، غلامی سے نجات حاصل ہو گناہوں سے توبہ کرے
موزہ پہننا پردہ داری اور گھرداری سے تعبیر ہے عورت پائے
:آگ تنور میں دیکھنا .عورتوں کی صحبت اختیار کرے، بےعزت ہومگر مالدار ہو
موتیوں کی لڑی دیکھنا حافظ قرآن ہو یا ہنر میں مشہور ہو فرزند نامور پیدا ہو
:آوازجانوروں کی سننا .باعث پریشانی ھے مصیبت پیش آنی ہے
نقصان دیکھنا فکرمند بے چین رہے اور گھبراہٹ پائے