Khwab Mein Aasman Se Barish Hote Dekhna
:آسمان سے بارش ہوتے دیکھنا
.ملک میں خوشحالی ہو، لوگ آرام پائیں، مال و دولت عام ہو نعمت حاصل ہو،راحت ہو
:آسمان سے بارش ہوتے دیکھنا
.ملک میں خوشحالی ہو، لوگ آرام پائیں، مال و دولت عام ہو نعمت حاصل ہو،راحت ہو
:بھیڑ یا بکری دیکھنا .مالدار عورت ملنے کا باعث ہے خوشحال ہو
ضرب لگانا فخریہ الفاظ بولے غرور و تکبر کاپتلا ہو
طاوس مادہ کو بولتے دیکھنا کسی عیار مکار عورت سے واسطہ پڑے
طعام پھیکا کھانا اولاد کا غم کھائے زندگی تلخ گزرے
طوفان سے نجات پانا مشکل حل ہو یا مصیبت دور ہو آرام حاصل ہو
عجائبات دیکھنا دنیاوی ترقی کا سبب ہے عہدہ ممتاز پائے
You must be logged in to post a comment.
اسلام و علیکم
میں نے خواب میں دیکھا کہ جہاں میں رہتا ہوں وہاں برف باری ھوی ھے۔برف کی سفید رنگ کی تہہ ہے جیسے برف باری کے باد کا منظر ہوتا ہے ۔خواب میں ایسا دیکھ کر مجھے اچھا محسوس ہوتا ہے ۔میں انگلینڈ میں رہتا ہوں اور یہاں آجکل موسم ابھی ٹھنڈا ہے۔ برائے مہربانی اس خواب کی تعبیر کیا ہے ۔ شکریہ