Khwab Mein Aasman Surakh Dekhna
:آسمان سرخ دیکھنا
.ملک میں خونریزی ہو جنگ چھڑنے سے تکلیف پیش آئے
:آسمان سرخ دیکھنا
.ملک میں خونریزی ہو جنگ چھڑنے سے تکلیف پیش آئے
عربی زبان سیکھنا لائق فائق عورت سے شادی کرے فائدہ کمال پائے
طعام شیریں کھانا بزرگی پائے پرہیزگارہو راحت و خوشی پائے
طوفان دیکھنا اہل وعیال کی فکر میں سرگرداں ہو متردو وحیران ہو
طالبعلم ہونا اگر دنیاوی علم پڑھے تو کاروبار میں ترقی ہو
طوطے کا گوشت کھانا دولت ناجائز طریقہ سے حاصل کرے رشوت سودحرام کھائے
:باجرہ دیکھنا .اگر سبز ہو تو راحت پائے اگر خشک ہو تنگ دستی ہو