Khwab Mein Aastana Bosida Dekhna
:آستانہ بوسیدہ دیکھنا
.نیچے گرے یا خراب دیکھے تو عورت پروبال آئے یا موت وارد ہو
:آستانہ بوسیدہ دیکھنا
.نیچے گرے یا خراب دیکھے تو عورت پروبال آئے یا موت وارد ہو
سبزی دیکھنا رحمت کا باعث ہے بیماری سے شفا پائے غم و اندوہ سے نجات ملے
سجادہ پھٹا دیکھنا یاد خدا میں فتور پڑے
سریر پر سونا دین کی بہتری ہو مگر دنیا سے بیزار ہو
سنگی خود کو لگتے دیکھنا امانت کا بوجھ اٹھائے عزت و توقیر زیادہ ہو
سوسمار کو مارنا رنج و غم سے نجات پائے سب تکالیف دور ہوں
سیلنگ دیکھنا خیر وبرکت کا موجب ہے راحت پائے