Khwab Mein Aastana Khushnuma Dekhna
:آستانہ خوشنما دیکھنا
.عزت پائے دولت بے اندازہ ہاتھ آئے دولت مند ہو جائے
:آستانہ خوشنما دیکھنا
.عزت پائے دولت بے اندازہ ہاتھ آئے دولت مند ہو جائے
:پیشاپ خون کا کرتے دیکھنا .پیٹ کا لڑکا مر جائے یار روزگار میں خلل زبردست آئے
حج یا طواف کرنا بیمار ہو تو شفا پائے عزت وبزرگی پائے رحمت خدا پائے
الْمُبْدِئُ پہلی بار پیدا کرنے والا خاصیت حفاظت حمل کے لیے حاملہ کے بطن پر آخر شب میں پڑھے تو حمل محفوظ رہے گا اور ساقط نہ ہوگا
حضرت حسن حسین علیہ اسلام کو دیکھنا خیر و برکت حاصل ہو اور عزت پائے
الضَّارَّ نقصان پہنچانے والا خاصیت دفع ضرر کے لیے شب جمعہ میں سو بار پڑھے ضر سے محفوظ رہے گا
خزانہ گم ہو جانا بیمار ہو تو شفا پائے عالم ہو تو سخت ذلت اٹھائے