Khwab Mein Aata Bikta Dekhna
:آ ٹابکتا دیکھنا
.جس شخص کو بیجتے دیکھے وہ دین کو دنیا کے عوض فروخت کرے
:آ ٹابکتا دیکھنا
.جس شخص کو بیجتے دیکھے وہ دین کو دنیا کے عوض فروخت کرے
راستہ دیکھنا دیندار ہو شرافت ونجابت پائے آرام و راحت حاصل ہو
رضوان جنّت دیکھنا رنج و غم سے نجات پائے عیش و آرام کی زندگی بسر ہو
روح کیوڑہ دیکھنا پاکیزہ غذا ملے اور روزی حاصل ہو
ریشم کا کپڑا دیکھنا منفعت مال خیروبرکت اور عزت و مرتبہ حکومت و بزرگی حاصل ہو
:بنیاد مکان کی دیکھنا .امن پائے دشمنوں سے بے خوف ہو اور مالدار ہو
زرد آلو دیکھنا زردآلو درہم و دینار سے تعبیر ہے کاروبار میں ترقی ہو