Khwab Mein Aatashkadah Se Kuch Lena
:آتشکدہ سے کچھ لینا
.ذلت و رسوائی ہو, دنیا میں بد نام ہو, بد انجام ہو
:آتشکدہ سے کچھ لینا
.ذلت و رسوائی ہو, دنیا میں بد نام ہو, بد انجام ہو
:السی دیکھنا .مال حلال پائے، تجارت سے منفعت ہو
نل کا پانی دیکھنا ترقی کاروبار کی علامت ہے منفعت حاصل ہو
:آہو یعنی ہرن دیکھنا .جتنا خوبصورت دکھے اسی قدر مالدار ہو اور آرام وراحت پائے
میخ بنانا یا خریدنا کاروبار کی تلاش کرے اگر اکھاڑتے دیکھے تو ناکام رہے
:آڑو میٹھا دیکھنا .مال و نعمت حاصل ہو، نیک بخت فرزند پیدا ہو
ناک لمبی دیکھنا درازی عمر اور ترقی کا باعث ہے