Khwab Mein Aazad Hota Dekhna
:آزاد ہوتا دیکھنا
.قید ہو تو رہائی پائے، غلامی سے نجات حاصل ہو گناہوں سے توبہ کرے
:آزاد ہوتا دیکھنا
.قید ہو تو رہائی پائے، غلامی سے نجات حاصل ہو گناہوں سے توبہ کرے
دیگچہ دیکھنا عورت ماہ جبین سے شادی ہو یا کنیز باتمیز ملے
دودھ دیکھنا جو خواب میں تازہ اور میٹھا دیکھے اسے مال ملے گا خراب دودھ دیکھنے والے کو نقصان ہوگا
ڈول بھر کر پانی نکالنا آسانی سے روزی حاصل کرے آسائش و آرام پائے
ڈیوڑھی دیکھنا حصول مقصد کی نشانی ہیں راحت ہاتھ آئے
راہ تنگ و تاریک دیکھنا اندیشہ و خصومت میں چور ہو بیماری سے رنجور ہو مصیبت و رنج پائے
ران بائیں کمزور دیکھنا عورت کے قبیلہ کو منتشر پائے اگر ٹوٹی دیکھے تو میل ملاپ بند ہو