Khwab Mein Abro Khamdar Dekhna
:ابرو خم دار دیکھنا
.حسین و جمیل عورت ملے، مجامعت سے دل شاد ہو
:ابرو خم دار دیکھنا
.حسین و جمیل عورت ملے، مجامعت سے دل شاد ہو
جگر دیکھنا مال پوشیدہ ملے عیش وعشرت میں عمربسرہو
جو بوتے دیکھنا مال جمع کرے عزت حاصل ہو دولت مند اور خوش نصیب ہو
جیل خانہ دیکھنا رنج و الم اٹھائے کسی بہتان میں بد نام ہو
چبوترہ بلند خوشنما دیکھنا والدین کی عزت زیادہ ہو بزرگی پائیں دولت مند اور نامور ہوں
چشموں پر ورم دیکھنا برے اور بدکار شخصوں کی صحبت اختیار کرے
چمڑا سیاہ دیکھنا رنج و الم اور مصیبت میں مبتلا ہو