Khwab Mein Adrak Khana
:ادرک کھانا
.شیریں بیان،خوش الحان مشہور ہو،ملاقات سے ہر شخص مسرور ہو
:ادرک کھانا
.شیریں بیان،خوش الحان مشہور ہو،ملاقات سے ہر شخص مسرور ہو
کانٹے پاؤں میں چبھنا قرضدار ہو قرضہ اٹھانے کی وجہ سے غم واندیشہ کرے
قلعہ گرتے دیکھنا خرابی اور ناکامی کا باعث ہے عزت و توقیر میں فرق آئے
قید خانہ دیکھنا اگر عالم خود کو قیدخانہ میں بند دیکھے تو رکے ہوئے کام پورے ہوں
قالین نیا خوش نما لینا ترقی کاروبار کے علامت ہے عورت مالدار ملے یا خادم نیک پائے
غلام فروخت کرنا خوشی حاصل ہو اگر خوبصورت غلام بیچے تو تنگی پائے
فیروزہ اپنے پاس دیکھنا عمر بھر تو نگرو مالدار رہے صاحب توقیر باعزت ہو