Khwab Mein Anaab Pane Ya Kharidne Ki Tabeer
عناب پانا یا خریدنا
مال و منال حاصل ہو راحت و آرام پائے
عناب پانا یا خریدنا
مال و منال حاصل ہو راحت و آرام پائے
زین سادہ دیکھنا عورت دیہاتی سے شادی کرے جو دکھ سکھ میں شامل حال رہے
سائبان سر پر گرنا بادشاہ سے تکلیف اٹھائے حکومت کے پنجہ میں پھنسے
ستون گھر کا ٹوٹا دیکھنا صاحب خانہ کی موت واقع ہو
سر اپنا جدا دیکھنا مخدوم و اقارب سے جدائی نصیب ہو مگر حاکم وقت کا مقرب ہو
سقف کے نیچے دینا ماں باپ ناراض ہوں یا کسی بزرگ سے تکلیف پائے
سوراخ جسم میں دیکھنا اہل وعیال سے تکلیف پہنچنے کا سبب ہے