Khwab Mein Angoor Nachorte Dekhna
:انگور نچوڑتے دیکھنا
.حاکم وقت سے فائدہ حاصل ہو، فرحت بے حساب پاۓ
:انگور نچوڑتے دیکھنا
.حاکم وقت سے فائدہ حاصل ہو، فرحت بے حساب پاۓ
قیامت میں پاس ہونا بزرگی پائے نیک انجام ہو با توقیر پرہیزگار ہو
کافور بدن کو لگانا غصہ پی جائے موت کی علامت ہے خلیق حلیم ہوجائے
کچھوا دیکھنا عالم باعمل سے نفع پائے یا دولت ہاتھ آئے مستغنی ہو
:پتھر سیاہ دیکھنا .دین میں ترقی ہونے کا باعث ہے
کسان کام کرتا دیکھنا متوکل خدا ہو رزق زیادہ پائے
کنگن انعام میں ملنا حکومت سے فائدہ ہو فرزند پائے یا کام میں ترقی ہو عزت ملے