Khwab Mein Aorat Ke HAth Bandhe Dekhne Ki Tabeer
عورت کے ہاتھ بندھے دیکھنا
بیکاری یا تہی دستی سے پریشان ہو فکر معاش میں سرگردان ہو
عورت کے ہاتھ بندھے دیکھنا
بیکاری یا تہی دستی سے پریشان ہو فکر معاش میں سرگردان ہو
ذائقہ پھیکا چکھنا کسی کام سے متنفر ہو یا نقصان اٹھائے
رات روشن میں بھٹکنا دیدہ دانستہ اسلام سے نفرت کرے بے دین و گمراہ ہو
رس پھیکا یا ترش پینا مال میں نقصان ہو حیران و سرگردان ہو
روئی دھننا رزق پائے مگر بےعزت و حقیر ہو
راہزن دیکھنا مکار عورت یا دوست سے تعبیر ہے جن سے تکلیف پائے
اہٹ خود چلانا اہل و عیال کے پرورش کرے اور سخی ہوسخاوت کرے