Khwab Mein Apne Larke Ko Zeebah Krna
ذبح لڑکے اپنے کو کرنا
اگر اسلام کے لئے ذبح کرے تو سعادت دارین حاصل ہو نیک اور بزرگ بنے حج کرے رحمت الہی نازل ہونعمت بے اندازہ پائے
ذبح لڑکے اپنے کو کرنا
اگر اسلام کے لئے ذبح کرے تو سعادت دارین حاصل ہو نیک اور بزرگ بنے حج کرے رحمت الہی نازل ہونعمت بے اندازہ پائے
شاہین پکڑنا کسی بادشاہ یا حاکم وقت کا قریبی ہو عزت و مرتبہ بلند ہو
شعلہ بجھتا دیکھنا دکھ درد مصیبت اور بلا وباسے نجات حاصل ہو
سیمرغ سے بات کرنا بادشاہ یا وزیر ہو مشیر سرکار کا عہدہ پائے یا امیر سلطنت ہو
سمندر میں غوطہ لگانا اگر کچھ اپنے ہاتھ آتا دیکھے تو بادشاہ کا قریبی ہو زروجواہرات وعالی مرتبہ پائے
سونے کا زیور پہننا عورتوں کے لئے باعث مسرت ہے اولاد رزق اور دولت پائیں