Khwab Mein Aqamat Kehna
:اقامت کہنا
.بزرگی حاصل ہو، نیکوں میں شمار ہو عزت ومرتبہ بلند ہو
:اقامت کہنا
.بزرگی حاصل ہو، نیکوں میں شمار ہو عزت ومرتبہ بلند ہو
رنجیدہ خاطر ہونا خوشخبری پائے عزت و آرام ملے
روشنی کسی کو دکھانا علم دین سکھائے تبلیغ و ہدایت دے معلم اتالیق ہو
روغن دیکھنا صدمہ اٹھائے کسی بات پر ندامت ہو اور پچھتائے
:بوسہ دینا .مطلب دل حاصل ہو دین داروں میں شامل ہو
زرشک استمعال کرنا دشمن سے مغلوب ہو مصیبت میں گرفتار ہو
زنجیر گھر میں دیکھنا عورت بدخصال سے پریشان ہو کج بختی سے حیران ہو