Khwab Mein Ashurah Ka Din Dekhne Ki Tabeer
عاشورہ کا دن دیکھنا
دلی مراد بر آئے نعمت و مسرت پائے اگر تعزیہ دیکھے تو بے دین ہو
عاشورہ کا دن دیکھنا
دلی مراد بر آئے نعمت و مسرت پائے اگر تعزیہ دیکھے تو بے دین ہو
:اڑتا پروں سے دیکھنا .بیماری یا موت واقع ہو
مکّہ شریف دیکھنا دین کی سعادت نصیب ہو یا حج بیت اللہ کرے اور دولت پائے
:آم کسی کو دیتا دیکھنا .جس کو دے اس سے فیض حاصل ہو
مجلس شراب کی دیکھنا اگر تہذیب یافتہ اہل محفل ہوں تو قومی کام بہتر طریقہ سے کرے فائدہ کثیر ہو
:ابابیل دیکھنا .عقل ودولت میں ترقی کا باعث ہے
مرغ کی اذان سننا خوشخبری پائے دیندار پرہیزگار ہو عورت سے محبت کرے