Khwab Mein Astaghfar Yani Toba Karna
:استغفار یعنی توبہ کرنا
.دلی مراد بر آئے، توبہ قبول ہو دولت، فرزند زن حاصل ہو
:استغفار یعنی توبہ کرنا
.دلی مراد بر آئے، توبہ قبول ہو دولت، فرزند زن حاصل ہو
نل کا پانی دیکھنا ترقی کاروبار کی علامت ہے منفعت حاصل ہو
:ارگن پانا یا بجانا .افسر فوج یا حاکم شہر ہوجائے یا قوم میںامتیاز پائے یا مشیر با توقیر ہو
نیزہ ہاتھ میں دیکھنا عہدہ پائے یا طاقتور دوست ملے دشمن پر غالب آئے
:انار میٹھا کھانا .مال جمع کرے نیک عورت ملے باعث آبادی ہے
وادی میں نہر دیکھنا بادشاہ وقت کو مہربان پائے دولت بزرگی عزت و راحت پائے
:انگورسفید کھانا .نعمت وبرکت حاصل ہو، فائدہ کثیر ہو، صاحب تدبیرہو