Khwab Mein Baalon Main Kanghi Karna
:بالوں میں کنگھی کرنا
.نفع حاصل ہو،راست باز فہم و عقل مند ہو
:بالوں میں کنگھی کرنا
.نفع حاصل ہو،راست باز فہم و عقل مند ہو
زنجیر پاؤں میں دیکھنا گناہوں کا مرتکب ہو چور راہزن یا زانی ہو
:بال ہتھیلی پر دیکھنا .قرض میں مبتلا ہو فکر و اندیشہ سوا ہو
زرشک دیکھنا رنج و غم اور دنگا وفساد میں مبتلا ہو
ریتی ٹوٹنا یا گم ہونا کسی کام کو پورا کرنے کا باعث ہے دلی مقصد پورا ہو
رفو کرنا عزیز و اقارب سے جھگڑا یا لڑائی ہو جائے
روح کو نیک صورت دیکھنا فرزند نیک سیرت پیدا ہونے کی بشارت ہے