Khwab Mein Baaz Hath Se Udte Dekhna
:باز ہاتھ سے اڑتے دیکھنا
.بنا بنایا کام بگڑ جائے پریشانی ہویا بیوی سے مفارقت ہو
:باز ہاتھ سے اڑتے دیکھنا
.بنا بنایا کام بگڑ جائے پریشانی ہویا بیوی سے مفارقت ہو
اخروٹ دیکھنا .تجارت میں منفعت ہو،حاصل ثروت ہو
نہر خشک دیکھنا کسی حاکم یا بادشاہ یا وزیر کے موقوف ہونے کی علامت ہے
:الو کا بچہ دیکھنا .چور کے شاگرد یا لڑکے کو پکڑے
نعمت پانا مال ودولت ملنے کی علامت ہے اگر بادشاہ دیکھے تو سلطنت وسیع ہو
:انگلیاں دا ئیں ہاتھ کی دیکھنا .پنجگانہ نماز کی پابندی کرے یا کچھ لکھے یا تصنیف کرے
ووٹ عالم کو دینا اسلام میں ترقی ہو دیندار ہونے کا موجب ہے