Khwab Mein Badshah Se Guftugu Karna
:بادشاہ سے گفتگو کرنا
.بلند مرتبہ پائے،عزت و مرتبت پائے،عیش و آرام ہو
:بادشاہ سے گفتگو کرنا
.بلند مرتبہ پائے،عزت و مرتبت پائے،عیش و آرام ہو
:بھیڑیا گھر میں دیکھنا .کسی پوشیدہ دشمن سے آگاہی پائے
ضرورت مند دیکھنا طمع نفسانی خواہشات کا شکار ہو مگر نامراد رہے
طبابت سیکھنا ہدایت و بزرگی حاصل کرنے کی کوشش کرے نیکوں کا ہم جلس ہو
طعنہ سننا غم و اندوہ اور رنج و ملال پائے
ظروف خریدنا دنیا کے کاموں میں منہک ہو دین کو بھول جائے
عرب سے مصافحہ کرنا حج کا قصد کرے دیندار نیک کردار ہو مسرت حاصل ہو