Khwab Mein Bail Ghar Mein Dekhna
:بیل گھر میں دیکھنا
.اگر فربہ ہے تو دولت ورزق سے خوشحال ہو اور اگرلاغر ہے تو کنگال ہو
:بیل گھر میں دیکھنا
.اگر فربہ ہے تو دولت ورزق سے خوشحال ہو اور اگرلاغر ہے تو کنگال ہو
:بیری دیکھنا .اگر سبز ہو تو راحت پائے اگر خشک ھو تو دکھ پائے
ضرب لگانا فخریہ الفاظ بولے غرور و تکبر کاپتلا ہو
طاوس مادہ کو بولتے دیکھنا کسی عیار مکار عورت سے واسطہ پڑے
طعام پھیکا کھانا اولاد کا غم کھائے زندگی تلخ گزرے
طوفان سے نجات پانا مشکل حل ہو یا مصیبت دور ہو آرام حاصل ہو
عجائبات دیکھنا دنیاوی ترقی کا سبب ہے عہدہ ممتاز پائے