Khwab Mein Bajrah Ki Roti Khana
:باجرہ کی روٹی کھانا
.حصول نعمت و برکت ہے رزق میں زیادتی ہو
:باجرہ کی روٹی کھانا
.حصول نعمت و برکت ہے رزق میں زیادتی ہو
غسل جنابت کرنا جھوٹ کذ ب سے توبہ کرے غم سے نجات پائے
فقیر دیکھنا مفلس و قلاش ہو فکر معاش ہو
فاختہ دیکھنا نیک بی بی سے تعبیر ہے یا خادم وفرزند پائے
قربانی کرنا اگر غلام ہو تو آزادی پائے بیمار ہو تو شفایاب ہو قید سے آزاد ہو
قوس قزح سرخ دیکھنا ملک میں خونریزی یا فتنہ و فساد پھیلے
کاسنی خریدنا یا کھانا غم و اندوہ میں گرفتار ہو فکر و اندیشہ کرے