Khwab Mein Bakhshish Main Buri Chease Dena
:بخشش میں بری چیز دینا
.فتنہ و فساد میں مبتلا ہو رنج و غم اٹھائے
:بخشش میں بری چیز دینا
.فتنہ و فساد میں مبتلا ہو رنج و غم اٹھائے
علماء کا دیکھنا عزت و توقیر ہے اگر علماء کو متفق دیکھے تو اسلام کا بول بالا ہو
عینک لگانا عالم ہو یا پروفیسر انجینئر بنے وکالت پاس کرے یا ڈاکٹر ہو
غلاف دیکھنا عورت سے تعبیر ہے اگر نیا دیکھے تو کنواری عورت ملے
فوج دیکھنا کاروبار میں ترقی ہو عزت پائے
فالسہ کھانا فائدہ حاصل ہو والدین یا بزرگوں سے فیض یاب ہو
قصاب سے گوشت لینا بیماری اور ویرانی آئے کاروبار میں نقصان ہو