Khwab Mein Bali Khushk Dekhna
:بالی خشک دیکھنا
.تنگد ستی اور قحط کا باعث ہو اور پریشانی اٹھائے
:بالی خشک دیکھنا
.تنگد ستی اور قحط کا باعث ہو اور پریشانی اٹھائے
کشتی دیکھنا تنگی مال اور پریشان حال ہو تکلیف کمال ہو
کچھوا پاک جگہ دیکھنا علم حاصل کرے ہر فن میں کامل ہو یعنی ہر فن مولا ہو
:پتھرسبزونیلا دیکھنا .غیب سے ہدایت پائے بزرگی دین حاصل ہو
کافور بدن کو لگانا غصہ پی جائے موت کی علامت ہے خلیق حلیم ہوجائے
قصاب سے گوشت لینا بیماری اور ویرانی آئے کاروبار میں نقصان ہو
قیامت دیکھنا گناہوں سے توبہ کرے مظلوم ہو تو ظالم سے نجات پائے