Khwab Mein Banfasha Dekhna
:بنفشہ دیکھنا
.عورت سے فائدہ ہو مال و زر پائے اولاد پیدا ہوئے
:بنفشہ دیکھنا
.عورت سے فائدہ ہو مال و زر پائے اولاد پیدا ہوئے
ذخیرہ درختوں کا دیکھنا سبز درختوں کو دیکھے تو مال و دولت بے اندازہ پائے اگر خشک درخت دیکھے تو اسی قدر نقصان اٹھائے
ڈبہ نیا دیکھنا باعث منفعت ہے ترقی حاصل ہو
دھوبی دیکھنا کسی بزرگ با عمل کی زیارت نصیب ہو
دیوار کے سایہ میں بیٹھنا علم کی دولت حاصل کرے دانا زیرک و فہیم ہو
دوڑنا پانی پر دیکھنا حصول دولت ھو باعث کامیابی ہے دولتمندی میں شہرت ہو
دھنیاں اپنے تئیں دیکھنا اگر خود کو روئی دھنتے دیکھے تو مشکلات سے نجات پائے راحت ہو