Khwab Mein Banfasha Ukharna
:بنفشہ اکھاڑنا
.اگر عورت اکھاڑ کر مرد کو دے تو طلاق لے اور کوئی دے تو جدائی ہو
:بنفشہ اکھاڑنا
.اگر عورت اکھاڑ کر مرد کو دے تو طلاق لے اور کوئی دے تو جدائی ہو
:تازیانہ بدن پر پڑنا .گناہوں سے توبہ کرے نیک راہ اختیار کرے
دوا میں تخم استمعال کرنا علم و حکمت حاصل ہو فن ادب میں کامل ہو مشہور ہو
:تخم جو بونا .مال جمع کرے عیش و آرام پائے نیک زندگی بسر ہو
دوڑنا پانی پر دیکھنا حصول دولت ھو باعث کامیابی ہے دولتمندی میں شہرت ہو
:توبرہ گم جاتے دیکھنا .تنگی رزق ہو افلاس و مصیبت دیکھے
دھنیاں اپنے تئیں دیکھنا اگر خود کو روئی دھنتے دیکھے تو مشکلات سے نجات پائے راحت ہو