Khwab Mein Begla Ghar Ate Dekhna
بگلا گھر میں آتے دیکھنا
شادی کا باعث ہے خوشی حاصل ہو
بگلا گھر میں آتے دیکھنا
شادی کا باعث ہے خوشی حاصل ہو
زنبیل دیکھنا مال و نعمت پائے عورت پاکیزہ ہاتھ آئے
:بنیاد پختہ اینٹ کی دیکھنا .مال حرام پائے جس کی وجہ سے پریشان ہو بخیل وبد انجام ہو
زردہ بد مزہ کھانا غم و اندوہ میں مبتلا ہو تکلیف پائے
ریح پادنا بیمار ہو تو صحت پائے رنج و غم سے آزاد ہو
رسہ دیکھنا عہدوپیمان پورا کرے دیندار امانتدار ہو دلی مراد بر آئے
روٹی پکانا یا خریدنا خیرو برکت اور ترقی رزق و دولت کا باعث ہے