Khwab Mein Behashti Dekhna
:بہشتی دیکھنا
.خیر وبرکت کا موجب ہے اگر اس سے پانی پئے تو دولت مند ہو
:بہشتی دیکھنا
.خیر وبرکت کا موجب ہے اگر اس سے پانی پئے تو دولت مند ہو
:بےہوش ہوتے دیکھنا .کسی کام سے حیرانی و پریشانی حاصل ہو لیکن بعد میں کامیابی ہو
:بوسہ لینا .برکت فتح یابی امداد کرنے کی دلیل ہے کسی کو دوست بناۓ
:بھاگتا دشمن سے دیکھنا .رنج و غم میں مبتلا ہو کسی بیماری میں گرفتار ہو
صحبت زن مجہولہ سے کرتے دیکھنا اگر اثر صحبت دل میں ظاہر ہو تو فائدہ کثیر ہو ورنہ بے توقیر ہو
شنگرف کھانا کسی ناگہانی مصیبت کا شکار ہو یا سخت بیمار ہو
شیشہ یا بوتل ٹوٹنا بیوی فوت ہو پریشانی اٹھائے