Khwab Mein Bhains Dekhna
:بھینسیں دیکھنا
.اگر ایک دیکھے توعزت و دولت پائے اور اگر زیادہ دیکھے تو غریبی وذلت پائے
:بھینسیں دیکھنا
.اگر ایک دیکھے توعزت و دولت پائے اور اگر زیادہ دیکھے تو غریبی وذلت پائے
رسوت گھر سے نکالنا مصیبت سے آزاد ہو بامراد ہو دل شاد ہو
روٹی بانٹنا مال و دولت خرچ کرے اگر روٹی خیرات کرے تو سخی ہو
ریح پھسکی مارنا اگر بے آواز مارے تو کسی بری بات کہنے سے بد نام وبے عزت ہو
:بنفشہ اکھاڑنا .اگر عورت اکھاڑ کر مرد کو دے تو طلاق لے اور کوئی دے تو جدائی ہو
زخم کرنا یا پہنچانا سچی بات پر قائم ہو سچ گو حق پرست اور بہادر ہو
زلزلہ یا بھونچال آنا اگر ساری دنیا پر دیکھے تو لوگ آسودہ حال ہوں اسلام کا چرچا ہو