Khwab Mein Bhonchal Sakht Aana
:بھونچال سخت آنا
.بادشاہ وقت کی طرف سے رایا دُکھ و مصیبت میں گرفتار ہو
:بھونچال سخت آنا
.بادشاہ وقت کی طرف سے رایا دُکھ و مصیبت میں گرفتار ہو
شرم گاہ دیکھنا اگر اپنی دیکھے تو دل کا راز فاش کرے تکلیف اٹھائے
سیڑھی دیکھنا ترقی کا باعث ہے عزت اور بزرگی حاصل ہو
سرد پانی پینا یا نہانا تندرستی اور عیش و عشرت کے علامت ہے صحت کی بشارت ہے
سورج چمکتے دیکھنا عزت و بزرگی پائے ترقی دولت زرو مال ہو
سرمہ لگانا یا ڈالنا مال ودولت پائے دین میں ترقی اور بزرگی حاصل ہو
سفر کرنا اگر پیدل کرتا دیکھے تو کاروبار میں جدوجہد سے کامیاب ہو