Khwab Mein Billi Ko Marte Dekhna
:بلی کو مارتے دیکھنا
.بیماری سے شفا پائے رنج و تکلیف سے نجات پائے
:بلی کو مارتے دیکھنا
.بیماری سے شفا پائے رنج و تکلیف سے نجات پائے
صنم توڑنا کفر و شرک کو چور کرے اسلام پھیلائے دین کو زندہ کرے
:بیل گھر سے باہر دیکھنا .تنگی رزق ہوجائے بھوک و افلاس کا باعث ہے
ضریح بنانا یا کھودنا تنگی رزق و دولت ہو گناہوں سے توبہ کرے عاقبت اچھی ہو
طبیب کے پاس جانا کسی راہبر بزرگ عالم سے ہدایت پائے یا فیض یاب ہو
طغیانی آئی ہوئی دیکھنا اگر پانی سفید اور بے رنگ ہو تو رحمت خدا نازل ہو خلقت آرام پائے
ظرافت کرنا دنیا کے فضول کاموں میں حصہ لے