Khwab Mein Biwi Se Sohbat Krne Ki Tabeer
صحبت بیوی سے کرنا
عورت تابع فرمان ہو دلی رازظاہر کرے مرد پر قربان ہو
صحبت بیوی سے کرنا
عورت تابع فرمان ہو دلی رازظاہر کرے مرد پر قربان ہو
ضعف سر کو ہونا دنیاوی عزت میں کمی آۓ بے عزت و بد نام ہو
صنم توڑنا کفر و شرک کو چور کرے اسلام پھیلائے دین کو زندہ کرے
صبح پر سفید روشنی دیکھنا خیروبرکت کا موجب ہے ایسی خوشخبری پائے جس سے تاعمر راحت ہو
:بیمار آپکو دیکھنا .عبادت میں خلل ہو یا قصد سفر باطل ہو اور ملال حاصل ہو
شیرہ خوش ذائقہ پینا مال و متال غیب سے پائے راحت و آرام حاصل ہو
شکار گڑھے سے پکڑنا نقصان اٹھائے یا دفینہ مال پائے مگر بد نام ہو