Khwab Mein Bosa Lena
:بوسہ لینا
.برکت فتح یابی امداد کرنے کی دلیل ہے کسی کو دوست بناۓ
:بوسہ لینا
.برکت فتح یابی امداد کرنے کی دلیل ہے کسی کو دوست بناۓ
زعفران دیکھنا اللہ تعالی کی حمد وثناء کرے اور دولت نصیب ہو
زنا رانی کو کرتے دیکھنا اگر رعایا سے زنا کرے تو سخاوت کمال کرے کوئی کنواں نہر یا سرائے تعمیر کرائے جس سے لوگ فائدہ اٹھائیں
زین دیکھنا عورت یا کنیز سے تعبیر ہے موجب عزت و توقیر ہے
سائبان دیکھنا ظالم و کمینہ حاکم مقرر ہو جس سے نفع و نقصان یکساں ہو
سراب دینا بے دین و بدکار ہو دنیا میں ہوشیار ہو
سرمہ فروشی کرنا رہبری کرے یعنی لوگوں کو ہدایت دے