Khwab Mein Bulandi Se Utarte Dekhna
:بلندی سے اترتے دیکھنا
.مرتبہ گھٹنے اور تنزلی عہدہ کی علامت ہے باعث نکبت و فلاکت ہے
:بلندی سے اترتے دیکھنا
.مرتبہ گھٹنے اور تنزلی عہدہ کی علامت ہے باعث نکبت و فلاکت ہے
:آزاد ہوتا دیکھنا .قید ہو تو رہائی پائے، غلامی سے نجات حاصل ہو گناہوں سے توبہ کرے
موزہ پہننا پردہ داری اور گھرداری سے تعبیر ہے عورت پائے
:آگ تنور میں دیکھنا .عورتوں کی صحبت اختیار کرے، بےعزت ہومگر مالدار ہو
موتیوں کی لڑی دیکھنا حافظ قرآن ہو یا ہنر میں مشہور ہو فرزند نامور پیدا ہو
:آوازعورت کی سننا .اگرآواز پست ہوں تو بہتری کی دلیل ہے اور اگر آواز بھاری ہو تو پریشانی اٹھائے
نقصان دیکھنا فکرمند بے چین رہے اور گھبراہٹ پائے
You must be logged in to post a comment.
What do I need to do get interpretation of my dreams? Please help
Hello,
you can also visit English language https://khwabnama.com/english/
Thanks