Khwab Mein Bulbul Pakarna
بلبل پکڑنا
خوش خلق ہر دلعزیز اور بزرگی کی دلیل ہے، آرام وراحت پائے
بلبل پکڑنا
خوش خلق ہر دلعزیز اور بزرگی کی دلیل ہے، آرام وراحت پائے
فالودہ کھانا یا پینا پاکیزہ کلام سنےیا کہے ہدایت و تلقین کرے مالدار ہو
قسم کھانا تنگی رزق اور غم اولاد سے تعبیر ہے ذلیل و خوار اور بےعزت ہو
قے کھانا جھوٹ بولنا بد عہدی کرنا وعدہ شکن خیانت دار ہو
کانپتا ہاتھ خدا کے خوف سے دیکھنا گناہوں سے توبہ کرے صحت ہو کاروبار میں برکت ہو
کتا حملہ آور دیکھنا شیطان کے نرغے میں پھنسے یا دشمن سے مقابلہ ہو گزند پائے
:پتہ انسان کا دیکھنا .غم و اندوہ میں مبتلا ہو