Khwab Mein Bulq Khora Dekhne Ki Tabeer
گھوڑا بلق دیکھنا
دلاور مشہور ہو جرات وبہادری میں نامور ہو
گھوڑا بلق دیکھنا
دلاور مشہور ہو جرات وبہادری میں نامور ہو
:بات عربی میں کرنا .دیندار ہو،علم دین حاصل کرے دین اسلام سے محبت کرے
وادی میں نہر دیکھنا بادشاہ وقت کو مہربان پائے دولت بزرگی عزت و راحت پائے
:اناج ترش کھانا .جسم آبلہ دار ہوجائے تکلیف اٹھائے
نشاستہ دیکھنا مال حلال وپاکیزہ پائے مگر محنت سے ہاتھ آئے
:انگیا یعنی سینہ بند دیکھنا .اگر اپنی عورت کے دیکھے تو راحت پائے بیوی سے محبت کرے
نیچے اترنا اگر آرام سے اترے تو کام کو دیر سے کرے کامیابی دیر سے ہو